مکینک کی دکان پر 8 سالہ بچے پر تشدد کا معاملہ، ملزم گرفتار

0
257

لاہور: موٹر سائکل مکینک کی دکان پر 8 سالہ بچے پر تشدد کا معاملے کی وڈیو وائر ہوتی ہی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کے حکم پر وقار نامی ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ موٹرسائیکل مکینک نے دکان پر دیر سے آنے پر 08 سالہ بچے احسان پر بدترین تشدد کیا تھا۔

ترجمان لاہور پولیس کے مطابق وقار نامی ملزم موٹرسائیکل مکینک حوالات میں بند ہے۔

غلام محمود ڈوگر نے کہا کہ ایسے واقعات کسی صورت برداشت نہیں اور ملزم شاہدرہ ٹاؤن کا رہائشی، ثکلین آٹوز  نام سے دکان تھی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں