حکومت وقت پاکستان اسٹیل کو چلانے کیلئے اقدامات کرے، امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان

0
52

کراچی: پاکستان اسٹیل ملز پاسلو یونین اور اسٹیل ملز افسران کی تنظیم ٹاپس کے وفد کی امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات۔ ملاقات میں اسٹیل ملز ملازمین کو جبری طور پر نکالے جانے کے معاملے پرحافظ نعیم الرحمان کو تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر حافظ نعیم الرحمان  کا کہنا تھا کہ حکومت وقت ملازمین کے روزگار پر شب خون مارنے کے بجائے اسٹیل ملز کو چلانے کیلئے اقدامات کرے اور اگر حکومت نے کوئی ظالمانہ اقدامات کئے تو حکومت کے کیخلاف جدوجہد کریں گے۔ ملاقات میں نائب امیر کراچی اور نگران لیبر افئیرز اسامہ رضی بھی موجود بھی تھے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں