ابوظہبی سے خصوصی پرواز مسافروں کو لے کر ملتان پہنچ گئی

0
45

ملتان: ابوظہبی سے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی ای) کی خصوصی پرواز 146 مسافروں کو لے کر ملتان پہنچ گئی۔

ابوظہبی سے آنے والی پی آئی اے کی پرواز 8264 کے ذریعے 146 مسافر ملتان ایئر پورٹ پہنچے ہیں۔ تمام مسافروں کی رجسٹریشن کا عمل ایئر پورٹ پر مکمل کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق 131 مسافروں کو وہاڑی میں قائم قرنطینہ سینٹر منتقل کر دیا گیا، 15 مسافروں کو ملتان کے ہی ایک ہوٹل میں منتقل کیا گیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں