این ڈی ایم اے کی سندھ میں بارشوں کی پیش گوئی کردی

0
83

کراچی:سندھ حکومت نےمحکمہ زراعت کے تمام افسران و ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردیں۔ بارشوں کے پیش نظر صوبے بھر میں محکمہ زراعت کے تمام افسران کی چھٹیان منسوخ کردی گئیں ہیں۔

وزیر زراعت اسماعیل راہو کا کہنا ہے کہ وفاق انتظار میں ہے کہ ٹڈی دل فصلوں کو نقصان پہنچائے تاکہ بیرون ممالک سے چندا ملے۔ انہوں نے کہا بارشوں میں ٹڈی دل زیادہ ریگستانی علاقوِں میں فصلوں کو نقصان پہنچاتی ہےاور محکمہ زراعت کی ٹیمیں ٹڈی دل کہ خاتمے کہ لیے دن رات کام کر رہی ہیں۔ ریگستانی علاقوں میں سروے ٹیمیں الرٹ ہیں سروے اور مانیٹرنگ بھی کی جارہی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں