تحریک لبیک نے پابندی ختم کرنے کیلئے وزارت داخلہ سے رجوع کرلیا

0
48

لاہور: ٹی ایل پی نے پابندی ختم کرنے کیلئے وزارت داخلہ سے رجوع کر لیا۔

ذرائع کے مطابق ٹی ایل پی نے پابندی کے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست دائر کر دی۔ وزارت داخلہ نے پنجاب حکومت کی درخواست پر ٹی ایل پی کو کالعدم قرار دیا تھا۔

اسلام آبا میں دوفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کل اجلاس طلب کر لیا ہے۔ اجلاس میں کالعدم تحریک لبیک کی نظرثانی درخواست کا جائزہ لیا جائے گا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں