حقیقی آزادی مارچ میں فوج مخالف نعرے بازی، جوڈیشل وزیر اعلی پر سوالیہ نشان

0
205

لاہور: شہر لاہور میں حقیقی آزاد مارچ کے دوران فوج کے خلاف نعرے لگائے رہے ہیں۔ فوج مخالف نعرے بازی پر جودیشل وزیر اعلی پنجاب پر سوالیہ نشان ہے۔

چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے غیر جمہوری طریقہ کار کے تحت ایک غلط فیصلے سے پرویز الٰہی کو جوڈیشل وزیر اعلی پنجاب مسلط کیا تاہم آج لاہور میں عمران خان کے حقیقی آزادی مارچ کا حال 25 مئی جیسا ہونا تھا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں