ایئرپورٹ پر موبائل کیمرے کے ذریعے فوٹو گرافی اور ویڈیو بنانے پر پابندی

کراچی: کراچی ایئرپورٹ پر موبائل کیمرے کے ذریعے فوٹو گرافی اور ویڈیو بنانے پر پابندی عائد کردی۔ کراچی ایئرپورٹ کے جوائنٹ ڈائرکٹر ویجلنس نے تمام ملکی اور غیر ملکی ائر لائنز سمیت اداروں اور ائیر لائن آپریٹرز کو مراسلہ ارسال کر دیا۔  جاری مراسلے میں ایئر پورٹس لاونجز اور ایپرن پر ویڈیو بنانے کو سیکورٹی … Continue reading ایئرپورٹ پر موبائل کیمرے کے ذریعے فوٹو گرافی اور ویڈیو بنانے پر پابندی