سندھ حکومت نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی سے اختیارات چھین لیے

کراچی: سندھ حکومت نے ایک اور تجربہ کرتے ہوئے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی سے اختیارات چھین لیے گئے۔ غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی ایک بار پھر کمشنر اور ڈپٹی کمشنر کریں گے۔ سپرویژن کمیٹی، ضلعی ڈیمولیشن کمیٹی اور سب لیول کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ سپرویژن کمیٹی میں کمشنر کی سربراہی میں ایڈیشنل آئی … Continue reading سندھ حکومت نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی سے اختیارات چھین لیے