معروف اینکر، پروگرام رپورٹ کارڈ کی میزبان علینہ فاروق شیخ نے بچے نہ پیدا کرنے کا فیصلہ کیوں کیا

کراچی: معروف نیوز اینکر، پروگرام رپورٹ کارڈ کی میزبان علینہ فاروق شیخ کا کہنا ہے کہ میری شادی 24 سال کی عمر میں ہوئی تھی اور مجھے ماں بننے میں دلچسپی نہیں تھی۔ لوگ مجھ سے پوچھتے تھے کہ آپ کی شادی کو کتنا عرصہ ہوا ہے؟ جب میں انھیں بتاتی تھی کہ دو سال … Continue reading معروف اینکر، پروگرام رپورٹ کارڈ کی میزبان علینہ فاروق شیخ نے بچے نہ پیدا کرنے کا فیصلہ کیوں کیا