ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک ہفتے میں جج اغوا، کسٹمز، ایف سی سمیت پولیس کے 10 اہلکار قتل By دی پاکستان اردو - April 28, 2024 0 54 ملتان: ڈیرہ اسماعیل خان میں صرف ایک ہفتے میں جنوبی وزیرستان کا سیشن جج اغوا، کسٹمز کے 8 اہلکار اور ایف سی کے دو اہلکار جبکہ پولیس کے دو اہلکار قتل کردیے گئے۔ حکومت رپورٹ طلب کرتی ہے اور شہیدوں کے گھروں میں فوٹو سیشن کرتی ہے۔