کوئٹہ: کراچی سے کوئٹہ جانے والی مسافر بس القدرت جبکہ کوئٹہ سے کراچی آنے والے المحمود کے درمیان خطرناک تصادم ہوا۔ تصادم کے نتیجے میں چھ افراد جانبحق ہوگئے اور کئی افراد شدید زخمی ہوئے جنہیں قلات کے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

جانبحق اور زخمیوں کا تعلق پشین سے بتایا جاتا ہے۔ قلات القدرت اور المحمود کوچوں میں تصادم کے نتیجے میں جانبحق اور زخمی افراد کے ناموں کی فہرست جاری کردی۔