صوبہ خیبر پختونخوا میں بھی تحریک عدم اعتماد تیار

0
112

پشاور: پنجاب میں تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کے بعد اپوزیشن جماعتوں نے صوبہ خیبر پختونخوا میں بھی تحریک عدم اعتماد کی تیاری کرلی۔

یاد رہے کہ خیبرپختونخوا میں 29 حکومتی ارکان کے فارورڈ بلاک تیار ہے جو عدم اعتماد میں اپوزیشن جماعتوں کا ساتھ دے گا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں