پنجاب اسمبلی میں وزیر اعلیٰ کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک جمع

لاہور: وفاق کے بعد اپوزیشن نے پنجاب میں بھی محاز سنبھال لیا۔ اپوزیشن نے پنجاب اسمبلی میں وزیر اعلیٰ کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک جمع کروادی۔ عدم اعتماد کی تحریک مسلم لیگ ن کے اراکین اسمبلی رانا مشہود، حسن مرتضیٰ اور دیگر اراکین اسمبلی نے جمع کروائی ہے۔ عدم اعتماد کی تحریک پر اپوزیشن … Continue reading پنجاب اسمبلی میں وزیر اعلیٰ کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک جمع