پشاور: پنجاب میں تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کے بعد اپوزیشن جماعتوں نے صوبہ خیبر پختونخوا میں بھی تحریک عدم اعتماد کی تیاری کرلی۔
یاد رہے کہ خیبرپختونخوا میں 29 حکومتی ارکان کے فارورڈ بلاک تیار ہے جو عدم اعتماد میں اپوزیشن جماعتوں کا ساتھ دے گا۔