اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے پریس کانفرنس میں کہا کہ پنجاب حکومت جہاں چاہے رینجر کو استعمال کر سکتی ہے۔
ایسا نا ہو کہ ٹی ایل پی پر انٹرنیشنل پابندی لگ جائے۔ رینجرز کو پنجاب حکومت کی درخواست پر 60 دن کے لیے تعینات کر دیا گیا ہے اور وزارت داخلہ کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ رینجر کو 60 دن کے لیے پنجاب میں تعینات کر دیا گیا ہے۔