پنجاب میں خواتین غیر محفوظ’ جنسی زیادتی کے واقعات میں اضافہ’ بس مسافر خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی، ملزم فرار

0
20

لاہور: پنجاب میں ناکام ہوتی مریم نواز حکومت میں خواتین کے ساتھ جنسی واقعات میں اضافہ ہوا گیا۔ بس ڈرائیور نے بوریوالہ کی رہائشی خاتون کو عارف والا میں ذیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ملزمان موقع سے فرار ہو گئے جبکہ خاتون کو میڈیکل رپورٹ کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

شاہ فیصل کالونی کی رہائشی خاتون م بی بی لاہور جانے کے لیے بس نمبر بی ایس پی-700 میں سوار ہوئی اور مسافر بس کے ڈرائیور نے کنڈکٹر کی مدد سے خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور فرار ہوگئے۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں