صدر مملکت کا سندھ میں ہندو شہری کو ہراساں کرنے کے واقعہ پر سخت نوٹس

0
89

اسلام آباد: صدر مملکت پاکستان عارف علوی نے تھر سندھ میں ہندو شہری کو ہراساں کرنے کے واقعہ پر سخت نوٹس لیتے ہوئے سیکریٹری وزارت داخلہ اور آئی جی سندھ کو قانونی کارروائی کی ہدایت کردی۔

صدر مملکت عارف علوی نے کہا کہ ‏اقلیتوں کےساتھ زیادتی اسلام کی روح کے منافی، آئین پاکستان کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ ‏آئین پاکستان اقلیتوں کے حقوق، مذہبی آزادی کے تحفظ کی ضمانت دیتا ہے اور ‏اقلیتوں کو تمام حقوق حاصل ہیں، ریاست ان کے تحفظ کیلئے اقدامات کررہی ہے۔ ‏ایسے واقعات کی روک تھام معاشرے کے تمام افراد کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں