اسٹیٹ بینک کی طرف سے اچھی خبر

0
113

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ روشن ڈیجیٹل اکائونٹ نے ایک اورسنگ میل  عبور کرلیا ہے۔ نیا پاکستان سرٹیفکیٹ میں سرمایہ کاری ایک بلین ڈالر سے تجاوز کرگئی ہے۔ جمعے تک اوورسیز پاکستانیوں نے   ڈیرھ ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے۔ دو ماہ قبل ایک ارب  ڈالر کے ریکارڈ کے بعد یہ دوسرا بڑا ریکارڈ ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں