بلوچستان حکومت کا سینیٹر عثمان خان کاکڑ کی ہلاکت پر جوڈیشل تحقیقات کا فیصلہ By دی پاکستان اردو - June 27, 2021 0 40 کوئٹہ: سابق سینیٹر عثمان کاکڑ لالا کی ہلاکت کے معاملہ پر بلوچستان حکومت کا جوڈیشل تحقیقات کا فیصلہ کرلیا۔ بلوچستان ہائی کورٹ کے 2 معزز ججز کی سربراہی میں تحقیقاتی ٹیم تشکیل دینے کیلئے مراسلہ جاری کردیا۔