ازخُود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ کے معزز ججز عرفان قادر ‏کے سامنے بے بس، بغیر تاریخ دیے ہی اُٹھ کر چلے گئے

0
218

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں از خُود نوٹس کیس کے سماعت میں اٹارنی جنرل کے دلائل کے بعد وکیل عرفان قادر روسٹرم پر آئے اور معزز ججز سے کہا میں وزیر اعظم کی طرف سے کچھ کہنا چاہتا ہوں، ججز نے کہا کہ آپ لکھ کر دیدیں جس پر جواب میں عرفان قادر نے کہا آپ پہلے سوال لکھیں اس حساب سے جواب تیار کرونگا۔

سپریم کورٹ کے معزز ججز عرفان قادر ‏کے سامنے بے بس نظر آئے اور عرفان قادر نے صرف 3 منٹ کے دلائل میں پانچوں ہم خیال ججز کو کرسی چھوڑ کر عدالت برخاست کرنے پر مجبور کردیا۔ ازخُود نوٹس کیس میں معزز ججز اگلی تاریخ دیے بغیر ہی اُٹھ کر چلے گئے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں