جامعہ کراچی میں مبینہ خاتون خودکش حملہ آور کی تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی: تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ جامعہ کراچی میں مبینہ خاتون خودکش حملہ آور نے بلوچستان یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی جبکہ اس کے خاندان کے دیگر افراد بھی اعلیٰ تعلیم یافتہ ہیں۔ تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ مبینہ خاتون خودکش حملہ آور کے والد حال ہی میں بلوچستان سے گریڈ 20 میں … Continue reading جامعہ کراچی میں مبینہ خاتون خودکش حملہ آور کی تفصیلات سامنے آگئیں