کراچی یونیورسٹی خودکش دھماکہ، تحقیقاتی کمیٹی تشکیل، نوٹیفکیشن جاری

کراچی: کراچی یونیورسٹی میں خودکش دھماکے پر تحقیقاتی کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ ڈی آئی جی سی آئی اے ٹیم کے سربراہ ہیں اور ایس ایس پی ایسٹ ایس ایس پی ملیر ٹیم کا حصہ ہیں۔ ایس ایس پی اینٹی وائلنٹ اینڈ سیل بھی ٹیم میں شامل ہیں … Continue reading کراچی یونیورسٹی خودکش دھماکہ، تحقیقاتی کمیٹی تشکیل، نوٹیفکیشن جاری