الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نۓ الیکشن کمشنر سندھ تعینات کردیا گیا

0
8

کراچی (رپورٹ: ایم جے کے) الیکشن کمیشن آف پاکستان کے نوٹیفکیشن کے مطابق اعجاز انور چوہان کو صوبائی الیکشن کمشنر سندھ تعینات کردیا گیا ہے، انہوں نے آج دفتر صوبائی الیکشن کمشنر سندھ کراچی میں اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے۔

الیکشن کمیشن کے افسران و اسٹاف نے صوبائی الیکشن کمشنر کا استقبال کیا اور انہیں نئی اسائنمنٹ پر مبارکباد دی۔

واضع رہے اعجاز انور چوہان اس سے پہلے صوبائی الیکشن کمشنر سندھ، پنجاب اور بلوچستان بھی تعینات رہ چکے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں