طلب علم کے کانچ لگنے سے زخمی ہونے کے معاملہ، اسکول کی رجسٹریشن معطل، جرمانہ عائد

0
52

کراچی: ماڈل کالونی کے نجی اسکول میں طلب علم کے کانچ لگنے سے ذخمی ہونے کے معاملہ پر ڈائریکٹوریٹ آف پرائیوٹ اسکولز نے اسکول انتظامیہ کا واقع کا زمہ دار قرار دے کر رپورٹ جاری کر دی۔

ایڈیشنل ڈائریکٹر رفیعہ ملاح کے مطابق واقع کے روز پانچویں کلاس کا فن گالا نہیں تھا۔ حذیفہ اکیلا کھانے کے اسپتال پہ گیا اور کولڈرنک کی بوتل کھولتے ہوئے اسے کانچ گردن میں لگا۔ کولڈرنک کا اسٹال لگانے کی اجازت اسکول انتظامیہ نے دی تھی۔ غیر زمہ داری اور غفلت برتنے پر اسکول کی رجسٹریشن معطل کر کے 75 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ حذیفہ کے تمام طبی اور کلاس دس تک تعلیمی اخراجات نجی اسکول برداشت کرے گا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں