وزیر تعلیم و محنت سندھ کی زیر صدارت کالج ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ریجن حیدر آباد کا اجلاس

0
281

کراچی: وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی کی زیر صدارت کالج ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ریجن حیدر آباد کا اجلاس۔
اجلاس میں سیکرٹری کالجز خالد حیدر شاہ، چیف انجینئر حیدر آباد افتخار شیخ و دیگر افسران شریک۔

اجلاس میں کالجز ڈپارٹمنٹ حیدرآباد میں سال 2020-21 کی ترقیاتی اسکیموں سمیت مجموعی طور پر کالجز میں ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی غور و خوض جاری۔

سعید غنی نے کہا کہ کوشش کی جائے کہ تمام اسکیموں کو مقررہ وقت پر مکمل کیا جائے۔ کام میں سست روی برداشت نہیں کی جائے گی، تمام اسکیموں کو مکمل کرنے کے لیے غیر معمولی اقدامات کیے جائیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں