کراچی: تحریک انصاف کی جانب سے فیصل واوڈا کی بنیادی پارٹی رکنیت معطل کردی گئی۔ تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی نے فیصل واوڈا کو اظہارِ وجوہ کا نوٹس جاری کردیا۔ فیصل واوڈا کو 2 روز میں اپنی پریس کانفرنس پر جواب جمع کروانے کی ہدایت کی ہے۔