کوئٹہ: گزشتہ روز کوئٹہ پولیس کی شیلنگ اور آنسو گیس سے زخمی ہونے والی میڈیکل انٹری ٹیسٹ کے طلبہ کی احتجاج میں شریک کامریڈ ہانی بلوچ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کرگئیں۔
گزشتہ دنوں سے ان کی طبعیت خراب تھی۔ کامریڈ ہانی بلوچ مسنگ پرسنز سمیت پی ایم سی کے تحت میڈیکل انٹری ٹیسٹ کے خلاف جاری طلبہ تحریک کا حصہ تھیں۔
گزشتہ روز کوئٹہ میں انٹری ٹیسٹ کے گرینڈ احتجاج میں پولیس کی لاٹھی چارج میں زخمی ہوئی تھی۔