پاکستانی لڑکی کو انڈین دل لگ گیا

0
78

کراچی: شہر کراچی سے تعلق رکھنے والی 19 سالہ عائشہ روشن ایک عرصہ سے دل کے عارضہ میں مبتلا تھی اور ایک ہندوستانی لڑکے سے سوشل میڈیا پر دوستی ہوئی۔

عائشہ نے اپنے دوست کو بتایا کہ میں دل کی مریضہ ہوں، ہندوستانی لڑکے نے عائشہ کو چنئی بلایا اور انس نے عائشہ کو دل دے کر دل لے گیا اور عائشہ کو ایک نئی زندگی مل گئی۔ ہارٹ ٹرانسپلانٹ کی کامیاب سرجری چنئ (انڈیا) کے ایم جی ایم ہیلتھ کیئر میں مفت سرانجام دی گئی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں