سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کی صحت میں بہتری

0
54

کراچی: جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی صحت بارے ترجمان جے یو آئی کی اپڈیٹ دیتے ہوئے بتایا کہ مولانا فضل الرحمان کو دو دن سے سخت بخار تھا جس کی وجہ سے ہسپتال میں داخل کئے گئے ہیں۔ کل سے الحمد للّٰہ صحت بہت بہتر ہے اور فائنل چیک اپ  کے بعد جلد ہسپتال سے ڈسچارج کردئے جائیں گے۔ ڈاکٹرز کی نگرانی میں علاج معالجہ جاری ہے۔ جے یو آئی کارکنوں، مدارس کے طلباء اور اساتذہ سمیت پوری قوم سے دعاؤں کی اپیل ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں