وزیرِ اعظم سے سندھ کے اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی کی ملاقات

0
25

اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان سے سندھ سے تعلق رکھنے والے اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر بین الصوبائی رابطہ فہمیدہ مرزا، رکنِ قومی اسمبلی سردار غوث بخش خان مہر اور رکنِ صوبائی اسمبلی سندھ علی گوہر خان مہر شامل تھے۔ ملاقات میں سندھ کی سیاسی صورتحال، وفاقی حکومت کے سندھ میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور بجٹ پر گفتگو کی گئی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں