وزیراعلیٰ پنجاب اچانک ڈسٹرکٹ جیل نارووال پہنچ گئے

0
57

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اچانک ڈسٹرکٹ جیل نارووال پہنچ گئے۔ وزیراعلیٰ نے ڈسٹرکٹ جیل پہنچ کر جیل کھلنے کا انتظار کیا۔ جیل عملہ وزیراعلیٰ کو دیکھ کر حیران رہ گیا اور جیل سپریٹنڈنٹ نے آکر دروازہ کھلایا۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے مختلف بیرکوں کا دورہ کیا اور بیرکوں میں جاکر قیدیوں سے بات چیت کی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں