‏وزیراعظم پاکستان کا ترک صدر کو ٹیلی فون۔

0
74
Pakistan and Turkey flag together realtions textile cloth fabric texture

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کو ترک صدررجب طیب اردوان کاٹیلی فون۔ ترک صدر نےعمران خان کوعیدالفطرکی مبارکباد دی۔ ترک صدرنےکراچی طیارہ حادثےپرگہرےدکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ترک حکومت اورعوام غم کی اس گھڑی میں پاکستانی بھائیوں کےساتھ ہیں۔ وزیراعظم نےترکی کی جانب سےکوروناوائرس کےخلاف دی گئی امدادپرشکریہ اداکیا اور ‏وزیراعظم نےترک صدرکومقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی پامالی بارےبریفنگ دی۔ وزیراعظم نےبھارت کی جانب سےانسانیت سوزسلوک کےبارےمیں آگاہ کیا اور وزیراعظم نےترک صدرکوکوروناکےتناظرمیں بھارت میں مسلمانوں کےخلاف تخریب کاری سے آگاہ کیا۔ دونوں سربراہوں کا کورونا وبا سےمتعلق دوطرفہ تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں