ریلوے ریزرویشن میں کورونا سے احتیاط پر عمل درآمد شروع

0
41

لاہور: ریلوے ریزرویشن میں نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی کے احکامات پر عمل شروع۔

آج سے اے سی سلیپر، اکانمی، اے سی لوئر اور اے سی بزنس کمپارٹمنٹ میں 6 کے بجائے 4 ٹکٹ جاری کیئے جائیں گے۔ ہر کمپارٹمنٹ میں سینٹرل یعنی بیچ والی برتھ پر بکنگ نہیں کی جائیگی۔ کل تک جن کلاسز میں چھ کی چھ برتھ ریزرو ہو چکی ہیں وہ برقرار رہیں گی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں