دھوکہ دہی شناخت کی چوری سے کورونا سرٹیفیکٹ حاصل کرنے پر نادرا کا رد عمل

اسلام آباد: نادرا اپنے نِمز سسٹم کے ذریعے کووڈ ویکسنیشن پروگرام کےلئے ⁦‪این سی او سی کو تکنیکی معاونت فراہم کر رہا ہے۔ جس میں ⁦‪این سی او سی کے لئے رجسٹریشن سافٹ ویئر موڈیول تیار کیا جو ملک بھر میں ویکسینیشن سینٹر پر ضلعی ہیلتھ آفسرکے زیرنگرانی نصب کر کے ان کے حوالے کیا … Continue reading دھوکہ دہی شناخت کی چوری سے کورونا سرٹیفیکٹ حاصل کرنے پر نادرا کا رد عمل