خاتون پولیس اہلکار کو ٹک ٹاک بنانے پر نکالے جانے کا معاملہ

0
44

لاہور: خاتون پولیس اہلکار کی وردی میں ٹک ٹاک بنانے پر نوکری سے نکالنے جانے کا معاملہ۔

وفا توقیر نامی خاتون کا ویڈیو بیان سامنے آگیا۔ وفا توقیر نے وڈیو بیان میں کہا کہ ٹک ٹک پر ویڈیو ضرور بنائی مگر اس کی اتنی بڑی سزا نہ دی جائے۔ میں گھر کی واحد کفیل ہوں اور نوکری سے نکالنے سے پہلے وارننگ دینی چاہئے تھی۔ اعلی حکام واقعہ کا نوٹس لیں اور مجھے نوکری پر بحال کیا جائے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں