خاتون بلوچ رہنماء سمی دیں بلوچ سمیت 4 افراد کے خلاف سندھ حکومت کی مدعیت میں مقدمہ درج

0
23

کراچی: خاتون بلوچ رہنماء سمی دیں بلوچ سمیت 4 افراد کے خلاف سندھ حکومت نے سرکاری مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا.

سمی دیں بلوچ اور ساتھیوں کو کراچی پریس کلب کے باہر سے گرفتار کیا گیا، جب وہ کوئٹہ میں سیکورٹی اداروں کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں اور ماہ رنگ بلوچ کی بازیابی کے لئے مظاہرہ کر رہے تھے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں