کراچی: صحافی گُل بخاری کے بارے جھوٹی، بے بنیاد خبر چلانے اور جھوٹا پروپگینڈہ کرنے پر گل بخاری برطانیہ میں اے آر وائے میڈیا گروپ کے خلاف مقدمہ جیت گئی ہیں۔
اے آر وائی نیوز نے برطانوی عدالت کے سامنے روبرو اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ گل بخآری کیخلاف جھوٹی خبر حساس ایجنسیوں نے بھجوائی تھی۔ برطانوی عدالت میں گل بخاری ہتک عزت دعوی دوران سلمان اقبال نے یہ موقف اپنایا کہ ہمارے چینل کو خبر آئی ایس آئی نے فراہم کیتی تھی لہذا ہم نے لمبرون ایجنسی خبر بنیاد پر آگے خبر چلائی۔