لاہور پریس کلب کے باہر فائرنگ، صحافی جاں بحق

0
81

لاہور: لاہور پریس کلب کے کونسل ممبر اور کیپیٹل ٹی وی کے کرائم رپورٹر حسنین شاہ کو پریس کلب کے قریب شملہ پہاڑی چوک میں قتل کردیا گیا۔

لاہور پریس کلب کے سامنے صحافی و کرائم رپورٹر حسنین شاہ کو دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حسنین شاہ کیپٹل ٹی وی سے کرائم رپورٹنگ کر رہے تھے۔

عوام کا بتانا کہ ملزم ہنڈا 125 پر سوار تھے جس کا نمبر LER330 بتایا جارہا ہے اور دونوں ملزموں نے ماسک پہن رکھا تھا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں