کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف اقوام متحدہ میں پٹیشن فائل مہم کا آغاز

0
124

کراچی: کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف کشمیری نوجوان نے اقوام متحدہ کو پٹیشن فائل کرکے مہم کا آغاز کر دیا۔ پٹیشن میں مطالبہ کیا ہے کہ بھارتی حکومت فوری طور پر کشمیر میں کرفیو کا خاتمہ کرے اور اقوام متحدہ اپنی قراردادوں کے مطابق کشمیر کا مسئلہ حل کرائے۔

https://chng.it/B5FHfxgv

محمد عرفان نامی پاکستانی نوجوان نے پٹیشن کے بارے میں پاکستانیوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کشمیر پر مضبوط اسٹینڈ لیا جائے۔ محمد عرفان نے مذید بتایا کہ پٹیشن پر سائن کرنے کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں اور اپنے سگنیچر کریں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں