کلفٹن بوٹ بیسن کے قریب اہم شاراہیں بند کردی گئی

0
111

کراچی: پولیس حکام کے مطابق شاراہیں سیکورٹی خدشات کے پیش نظر بند کی گئی ہیں اور بوٹ بیسن سے بلاول چونگی جانے والی سٹرک کو مکمل بند کیا گیا ہے۔ پولیس کی نفری ریڈ زون اور حساس مقامات پر تعینات کی گئی ہے۔ کلفٹن اور اطراف کے رہائیشوں سے زحمت کے لئے معزرت ہے۔

پولیس نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ کسی بھی مشکوک سر گرمی یا افراد کو دیکھیں تو پولیس کو فوری اطلاع دیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں