جہاز حادثہ، لفٹننٹ بالاچ خان بلوچ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

0
306

کراچی: جہاز حادثے میں شہید ہونے والے لفٹننٹ بالاچ خان بلوچ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ بحریہ ٹائون  میں عاشق مسجد میں ادا کی گئی۔

 نماز جنازہ میں کور کمانڈر کراچی، جے او سی اور بڑی تعداد میں آرمی افسران علاقے کے لوگوں اور لواحقین نے شرکت کی۔ مسجد کے ساتھ ہی بحریہ ٹائون قبرستان میں آرمی پروٹوکول کے ساتھ شہید لفٹننٹ کی تدفین کردی گئی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں