پاک فضائیہ کا طیارہ چین سے ویکسین لے کر پاکستان پہنچ گیا

0
57

اسلام آباد: پاک فضائیہ کا طیارہ چین سے ویکسین لے کر پاکستان پہنچ گیا ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق طیارہ خرید کی گئی چینی ویکسین سائینوویک کی 5 لاکھ خوراکیں لے کر پاکستان پہنچا ہے،
این سی او سی کا کہنا ہےکہ چین کی سائنوویک ویکسین پہلی بار پاکستان لائی گئی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں