سعودی عرب کی تیل کی آمدن فروری کے بعد سے کم ترین سطح پر آگئی

0
51

ریاض: سعودی عرب کی خام تیل اور ڈیزل جیسی مصنوعات کی برآمدات سے آمدن اکتوبر میں گھٹ کر 25.5 ارب ڈالر رہ گئی۔

سعودی عرب کی فروری کے بعد سے تیل سے سب سے کم آمدن ہے، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ کس طرح کمزور عالمی معیشت اور بلند افراطِ زر نے تیل کی مارکیٹ کو متاثر کیا ہے۔ اس کے باوجود، پیٹرو ڈالر کی آمد سعودی عرب کے لیے تاریخی بلندیوں کے قریب ہے اور یہ اس سال 2012 میں ریکارڈ 337 ارب ڈالر کی آمدن کا ریکارڈ توڑنے کے قریب ہے یا اس کو اس کے مساوی تیل کی برآمدات سے آمدن ہوگی، اس کے باوجود، پیٹرو ڈالر کی آمد سعودی عرب کے لیے تاریخی بلندیوں کے قریب ہے اور یہ اس سال 2012 میں ریکارڈ 337 ارب ڈالر کی آمدن کا ریکارڈ توڑنے کے قریب ہے یا اس کو اس کے مساوی تیل کی برآمدات سے آمدن ہوگی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں