اسلام آباد: رنگ میں بھنگ، اسلام آباد پولیس کا ڈانس پارٹی میں چھاپہ مارتے ہوئے متعدد تتلیاں اور بھنورے گرفتار کرلیے۔
پولیس نے اسلام آباد کے علاقے شاہ اللہ دتہ میں ایک فارم ہاؤس میں ہونے والی ڈانس پارٹی پر چھاپہ مار کر متعدد لڑکیوں اور لڑکوں کو گرفتار کرلیا ہے۔