نائٹن آبدوز کمپنی کی جانب سے مسافروں کی ہلاکت کا اعلان

کراچی: نائٹن آبدوز کی کمپنی اوشین گیٹ کا سرکاری اعلان میں کہنا ہے کہ ہمیں تمام 5 مسافروں کے کھونے کا بہت افسوس ہے اور یقین ہے ٹائی ٹینک دیکھنے جانے والی آبدوز کے مسافر اب نہیں رہے۔ لاپتہ ہونے والی ٹائٹن آبدوز کے مسافر ہلاک ہو چکے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں دو پاکستانی … Continue reading نائٹن آبدوز کمپنی کی جانب سے مسافروں کی ہلاکت کا اعلان