ٹریفک پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون معروف اینکر عامر متین کی بیوی نکلی، خاتون بیرون ملک فرار

0
130

لاہور: ایک طرف میڈیا پر یہ ویڈیو اس لیے نہیں چلی اور میڈیا کی مشہور ہستیوں (اینکر پرسنز، سینئر صحافیوں اور یوٹیوبرز) نے اس ویڈیو پر اس لیے خاموشی اختیار کرلی، کیونکہ ٹریفک پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون ‘مشہور و معروف سینئر اینکر پرسن’ کی بیوی ہے جبکہ دوسری طرف اگر کسی سیاستدان کی بیوی ہوتی تو اس وقت تک میڈیا اسے کٹہرے میں کھڑا کئے ہوتا اور ایسا موقف لینے پر طلاق نامہ دیکھانے کا تقاضہ کیا جارہا ہوتا۔

صحافی عامر متین کا کہنا ہے کہ ان کی علیحدگی ہوچکی ہے۔ یہ واقعہ یکم جنوری 2024 کا ہے اور ایف آئی آر بھی درج ہوچکی ہے جبکہ خاتون اب بیرون ملک فرار ہوچکی ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں