کراچی میں ٹارگٹ کلر پھر سرگرم، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اہلسنت رہنما سلیم کھتری جاں بحق

0
92

کراچی: شہر کراچی میں ٹارگٹ کلر پھر سرگرم ہوگئے۔ نیو کراچی میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے اہلسنت والجماعت کراچی کے رہنما سلیم کھتری جاں بحق ہوگئے۔

نا معلوم افراد نے گزشتہ روز گلستان جوہر میں مفتی عبدالقیوم کو قتل کیا۔ مفتی عبدالقیوم علما ایسوسی ایشن کے سابقہ چئیر مین تھے۔

دو روز میں نا معلوم افراد نے فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ میں دو مذہبی شخصیات کو قتل کر دیا گیا اور دو ہفتے قبل بھی جماعت اسلامی کے رہنما کو قتل کیا گیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں