پیپلز پارٹی کے سنیئر رہنما سینیٹر رحمان ملک انتقال کرگئے By دی پاکستان اردو - February 22, 2022 0 347 اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر رحمان ملک انتقال کرگئے. سینیٹر رحمان ملک اسلام آباد کے پرائیویٹ اسپتال میں زیر علاج تھے۔ سینیٹررحمان ملک پھیپھڑوں کے عارضے میں مبتلا تھے اور اومی کرون میں مبتلا ہونے کے بعد انتقال کر گئے۔