ادارے کا پشاور سے مختلف ارکان اسمبلی کو کی گئی کالز کا نوٹس، تحقیقات شروع

کراچی (مدثر غفور) ‘اجنبی’ کے مطابق مسلم لیگ نواز کے رہنمائوں کا پشاور میں تعینات ادارے کے اہم طاقتور افسر کی طرف سے مختلف سیاست دانوں کو کال کرنے کے الزام پر ادارے نے افسر کی ارکان اسمبلی کو کی گئی کالز کا نوٹس لے لیا ہے اور تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ اجنبی کے … Continue reading ادارے کا پشاور سے مختلف ارکان اسمبلی کو کی گئی کالز کا نوٹس، تحقیقات شروع