کینیا’ جعلی وکیل 26 کیس جیتنے کے بعد گرفتار

0
50

کراچی: کینیا میں حکام نے ایک جعلی وکیل برائن مویندا کو گرفتار کیا ہے جس نے کبھی وکالت نہیں پڑھی لیکن وہ عدالت میں خود کو وکیل کی حیثیت سے متعارف کروا کر پیش ہوتا رہا اور لوگوں کے کیس لڑتا رہا۔ جعلی وکیل گرفتاری تک 26 کیس لڑ چکا ہے اور حیرت انگیز طور پر اس نے تمام کیس جیتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں